bilawal bhutto

بلاول بھٹو زرداری کا پی پی پی منڈی بہاؤالدین گوجرہ سے ٹکٹ ہولڈر فیصل شہزاد گوندل سے تعزیت کا اظہار

اسلام آباد (تازہ ترین – این این آئی۔ 13 دسمبر2022ء) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری نے پی پی پی منڈی بہاؤالدین گوجرہ سے ٹکٹ ہولڈر فیصل شہزاد گوندل سے تعزیت کا اظہار کیا ہے ۔

اپنے بیان میں پی پی پی چیئرمین نے پارٹی ٹکٹ ہولڈر فیصل شہزاد گوندل سے ان کے بھائی کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ۔ انہوں نے کہا کہ اس دکھ کی گھڑی میں آپ کے غم میں برابر کا شریک ہوں ، اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت اور لواحقین کو صبر عطا فرما ئے ۔

اپنا تبصرہ لکھیں