سیلاب متاثرین کی دہلیز پر دودھ، کھانا، پھل، بسکٹ اور خشک راشن فراہم کیا جا رہا ہے
دریائے چناب میں دوسرے سیلابی ریلے کے بعد بھی ضلعی انتظامیہ سیلاب متاثرین کی خدمت میں پیش پیش، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کے ویژن اور ڈپٹی کمشنر کی زیرنگرانی تحصیل پھالیہ کے سیلاب متاثرین کے گھروں کی دہلیز پر دودھ...
Read News