بہترین کارکردگی پر ڈی پی او منڈی بہاؤالدین وسیم ریاض کو تعریفی اسناد دینے کا اعلان
لاہور: آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی زیر صدارت سینٹرل پولیس آفس میں اجلاس ہوا۔ ایڈیشنل آئی جی انویسٹی گیشن شہزادہ سلطان، اے آئی جی آپریشنز زاہد نواز مروت، اے آئی جی ڈویلپمنٹ ڈاکٹر رضوان اور دیگر سینئر افسران...
Read News