سموگ میں کمی کے باعث کاروباری اور تفریحی پابندیاں نرم کر دی گئیں
سموگ میں کمی کے باعث پنجاب بھر میں کاروباری اور تفریحی پابندیوں میں نرمی کر دی گئی ہے۔ پابندیوں میں نرمی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ پنجاب بھر میں تفریحی مقامات...
Read News