ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے بعد کرایوں میں 5 فیصد تک کی کمی کر دی گئی
ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے بعد محکمہ ٹرانسپورٹ نے کرایوں میں 5 فیصد تک کمی کا فیصلہ کیا ہے۔ محکمہ ٹرانسپورٹ نے تمام ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹیز کو مختلف شہروں میں کرایوں میں 50 سے 320 روپے تک کمی کے...
Read News