مال مویشی، زرعی مشینری اور سولر سسٹم چوری کرنے والا شہریوں کے ہتھے چڑھ گیا

Solar system prices rise to record levels across the country
Share

Share This Post

or copy the link

منڈی بہاؤالدین: نواحی گاؤں چک دوارکا کے مقامی افراد نے زرعی مشینری اور زری آلات چوری کرنے والے چور کو رنگ ہاتھوں پکڑ لیا۔

چور گزشتہ پانچ روز سے زرعی مشینری موٹرز سپرنکلر ایریگیشن کا سامان سولر سسٹم کے ساتھ منسلک سامان اور دیگر قیمتی زرعی مشینری سمیت مال مویشی چوری کرنے میں ملوث ہے۔

چور رات کے اندھیرے میں ڈیرے پر لگی سولر موٹرز اور انورٹر چرا کر لے گئے

ذرائع کے مطابق چور اپنے ساتھ چار دیگر افراد سمیت پانچ افراد کے گروپ کے ساتھ کام کرتا ہے اور دیگر انفراد کی انفارمیشن کے ساتھ علاقہ بھر سے بڑے پیمانے پر زرعی مشینری ٹیوب ویل پیٹرز موٹریں سپرنکلر ایریگیشن کا سامان اور مویشی چرانے میں ملوث ہے.

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
مال مویشی، زرعی مشینری اور سولر سسٹم چوری کرنے والا شہریوں کے ہتھے چڑھ گیا

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!