تھانہ صدر کی چیلیانوالہ میں بھکاریوں کیخلاف کاروائی
بھکارویوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے مسمی محمد ندیم ولد عارف قوم مسلم شیخ سکنہ چیلیانوالہ کے خلاف بھیک مانگنے کا مقدمہ نمبر 148/24 تھانہ صدر منڈی بہاوالدین درج رجسٹرکروایا۔