پنجاب میں اگر کہیں کام ہو رہا ہے تو گجرات اور منڈی بہاؤالدین میں ہو رہے ہیں، حسن مرتضیٰ

syed hassan murtaza ppp
Share

Share This Post

or copy the link

لاہور: رہنما پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) سید حسن مرتضیٰ نے کہا کہ ہم نے اس وقت سیاست کو نہیں ریاست کو بچایا ہے ۔پنجاب میں اگر کہیں کام ہو رہا ہے تو گجرات اور منڈی بہاؤالدین میں ہو رہے ہیں،

نیوز کانفرنس کرتے ہوئے سید حسن مرتضیٰ نے کہا کہ پی پی پی نے ہمیشہ ملک میں جمہوریت کے لیے جدوجہد کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پنجاب میں میرٹ کے خلاف نوکریاں دی جارہی ہیں ۔ پنجاب میں اگر کہیں کام ہو رہا ہے تو گجرات اور منڈی بہاؤالدین میں ہو رہے ہیں۔ پنجاب کا صوبہ 12 کروڑ عوام کا صوبہ ہے ، صوبے کی گورننس کو بہتر کیا جائے ۔

پی پی پی رہنما نے مزید کہا کہ سیلاب کی وجہ سے پاکستان میں بہت نقصان ہوا ، پہاڑوں سے آنیوالا پانی پاکستان میں تباہی مچا گیا ، کچھ علاقوں میں ابھی تک سیلابی پانی کھڑا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ اقوام متحدہ نے سیلاب سے متعلق بلاول بھٹو کی کوششوں کو سراہا ۔

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
پنجاب میں اگر کہیں کام ہو رہا ہے تو گجرات اور منڈی بہاؤالدین میں ہو رہے ہیں، حسن مرتضیٰ

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!