منڈی بہاءالدین میں کرنٹ لگنے سے 2 بچے جاں بحق

death dua in arabic
Share

Share This Post

or copy the link

ملک بھر میں جاری موسلادھار بارشوں اور سیلاب سے قیمتی انسانی جانوں کا بہت زیادہ نقصان ہوا ہے۔

نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اور پی ڈی ایم اے کی رپورٹ کے مطابق پنجاب اور خیبرپختونخوا میں مختلف حادثات میں مجموعی طور پر 43 افراد جاں بحق اور 63 زخمی ہوئے ہیں۔ مظفرآباد میں لینڈ سلائیڈنگ اور سڑک کی بندش کے باعث پھنسے 150 سیاحوں کو بچا لیا گیا۔

پی ڈی ایم اے کے مطابق پنجاب میں بارشوں کے باعث 21 افراد جان کی بازی ہار گئے جن میں 11 بچے اور 3 خواتین شامل ہیں جب کہ 57 افراد زخمی ہوئے۔ زیادہ تر اموات کچے مکانات، کمزور عمارتوں اور چھتوں کے گرنے سے ہوئیں۔

رپورٹ کے مطابق زیادہ تر اموات منہدم مکانات، خستہ حال عمارتوں اور چھتوں کے گرنے سے ہوئیں۔ خانیوال اور اوکاڑہ میں آسمانی بجلی گرنے سے دو شہری جاں بحق ہوگئے۔ منڈی بہاءالدین میں کرنٹ لگنے سے دو بچے جاں بحق ہوگئے۔

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
منڈی بہاءالدین میں کرنٹ لگنے سے 2 بچے جاں بحق

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!