منڈی بہاؤالدین میں نادرا سے متعلق شکایات کا جائزہ لینے کے لیے کھلی کچہری

nadra
Share

Share This Post

or copy the link

وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی خصوصی ہدایات پر ڈائریکٹر جنرل نادرا ریجنل آفس اسلام آباد محمد فہیم خان نے نادرا سے متعلق شکایات کا جائزہ لینے کے لیے منڈی بہاؤالدین میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا۔

کھلی کچہری سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ نادرا سے متعلق عوامی شکایات کے ازالے کا بنیادی مقصد عام لوگوں کے مسائل کا حل اور ان کے گھروں کے قریب انصاف کی فراہمی ہے۔

اس موقع پر شکایت کنندگان نے نادرا سے متعلق اپنے مسائل، مشکلات اور شکایات پیش کیں۔ ڈی جی نادرا نے شکایت کنندگان کی درخواستوں اور شکایات کا جائزہ لیا اور ان کے حل کے لیے موقع پر احکامات جاری کیے ۔

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
منڈی بہاؤالدین میں نادرا سے متعلق شکایات کا جائزہ لینے کے لیے کھلی کچہری

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!