سرچ آپریشن کے دوران ملزمان کو غیر قانونی جدید اسلحہ سمیت گرفتار کر لیا گیا

arrested
Share

Share This Post

or copy the link

منڈی بہاولدین: ایس ایچ او تھانہ سول لائن عدیل ظفر بوسال کی کارروائی: دوران سرچ آپریشن 5 غیر قانونی اسلحے برآمد، ملزمان گرفتار

تھانہ سول لائن کے ایس ایچ او عدیل ظفر بوسال نے ایک بار پھر اپنی فرض شناسی اور جرائم کے خاتمے کے عزم کو ثابت کرتے ہوئے شاندار کارروائی کی۔ دوران سرچ آپریشن، پولیس نے 5 عدد غیر قانونی اسلحے برآمد کیے ہیں، جن میں جدید ہتھیار شامل ہیں۔

اس کارروائی کے دوران ملزمان کو بھی موقع پر گرفتار کر لیا گیا، جو غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث تھے۔ ایس ایچ او عدیل ظفر بوسال نے اس کامیاب آپریشن کے حوالے سے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا، “ہماری اولین ترجیح عوام کی جان و مال کا تحفظ اور شہر کو جرائم سے پاک کرنا ہے۔ غیر قانونی اسلحے کے ذریعے جرائم کو ہوا دینے والے عناصر کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی، اور کسی کو قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔”

عدیل ظفر نے مزید کہا کہ پولیس فورس اپنی بھرپور صلاحیتوں کے ساتھ عوام کی خدمت کے لیے دن رات کوشاں ہے، اور یہ آپریشن اس بات کا ثبوت ہے کہ ہم مجرموں کے ناپاک عزائم کو ناکام بنانے میں کامیاب ہیں

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
سرچ آپریشن کے دوران ملزمان کو غیر قانونی جدید اسلحہ سمیت گرفتار کر لیا گیا

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!