منڈی بہاؤالدین: لڑکی نے عاشق کا عضو مخصوصہ کاٹ دیا

dhq hospital mandi bahauddin
Share

Share This Post

or copy the link

منڈی بہاؤالدین (نامہ نگار) لڑکی نے اپنے شادی شدہ عاشق کے اعضاء مخصوص تیز دھار آلے سے کاٹ کر الگ کر دیا۔ نوجوان کو تشویشناک حالت میں ڈی ایچ کیو ہسپتال منڈی بہاؤالدین سے لاہور ریفر کر دیا گیا۔

شہر کے گنجان آباد منشی محلہ کی مریم نامی لڑکی نے اپنے شادی شدہ عاشق ملک محمد سلیم کی دوکان پر جا کرتیز دھار آلہ سے اسکا عضو تناسل کاٹ کرجسم سے جدا کر دیا اور موقع واردات سے فرار ہو گئی۔

محمد سلیم کو انتہائی تشویشناک حالت میں ڈسڑکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال منڈی بہاءالدین منتقل کیا گیا جہاں سے اسے فوری طبی امداد دیکر لاہور ریفر کر دیا گیا ہے۔ تاہم پولیس سٹی تھانہ کا کہنا تھا کہ ابھی درخواست کارروائی کیلئے موصول نہیں ہوئی جیسے ہی درخواست ملے گی کارروائی کی جائے گی۔ بتایا جاتا ہے کہ محمد سلیم منشی محلہ میں نلکی بٹن کی دکان کا کام کرتا ہے ۔

1
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
منڈی بہاؤالدین: لڑکی نے عاشق کا عضو مخصوصہ کاٹ دیا

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!