تھانہ صدر کی لکھنے والہ میں شراب فروشوں کیخلاف کاروائی
شراب فروشوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے مسمی جاوید اقبال ولد عارف قوم مسلم شیخ سکنہ لکھنے والا کے قبضہ سے شراب 10 لیٹر برآمد کرکے مقدمہ نمبر 149/24 جرم PHO3/4/4/79 تھانہ صدر منڈی بہاوالدین درج رجسٹر کروایا ۔
