منڈی بہاوالدین :تھانہ سول لائن کے علاقہ احمد آباد میں خاص مخبر کی اطلاع پر قبہ خانہ پر پولیس ریڈ. تتلیاں اور بھنورے موقع سے گرفتار
امتیاز احمد ولدسارنگ خان قوم بھٹی ساکن لیدھر پھالیہ اور مدثرحسین ولدمنور حسین قوم مغل ساکن پھالیہ ،فوزیہ بی بی زوجہ شہر یار قوم گوندل ساکن احمد آباد کیساتھ سیرت فاطمہ دخترعطااللہ قوم کھوکھر ساکن قادرآباد زناکاری کرتے رنگے ہاتھوں پولیس نے موقع سے گرفتار کرلئے مقدمہ 371A ت پ اور 371B ت پ کے تحت مقدمہ درج کرلیا
پولیس نے تفتیش کے بعد فل پروٹوکول کیساتھ پولیس کی شاہی سواری میں ملزمان کو جیل یاترا کےلئے روانہ گیا.انسپکٹر چوہدری ارشد محمود گوندل نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہ ہم جرائم پیشہ عناصر کیخلاف گھیرا تنگ کریں گے زناکاری ،قبہ خانوں کو بند کروائیں گے اور اس میں ملوث گینگ کو کیفرکردار تک پہنچائیں گے
