ڈی ایچ کیو ہسپتال منڈی بہاوالدین میں ای این ٹی آپریشن تھیٹر اور وارڈ کا افتتاح کر دیا گیا

dhq hospital mandi bahauddin
Share

Share This Post

or copy the link

وزیراعلیٰ پنجاب، چیف سیکرٹری پنجاب اور کمشنر گوجرانوالہ کی خصوصی ہدایت پر ڈپٹی کمشنر شاہد عمران مارتھ نے عوام الناس کو بہترین طبی سہولیات کی فراہمی کیلئے ایک اور سنگ میل عبور کر لیا

منڈی بہاوالدین، 09 جنوری 2024( ایم.بی.ڈین نیوز) تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر شاہد عمران مارتھ نے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال میں ای این ٹی آپریشن تھیٹر اور وارڈ کا افتتاح کر دیا ،اب ناک کان اور گلے کے تمام امراض کے آپریشن ڈی ایچ کیو ہسپتال میںکنسلٹنٹ ای این ٹی سرجن کریں گے۔

منڈی بہاوالدین میں پہلی مرتبہ سرکاری سطح پر مفت ای این ٹی آپریشن کا آج سے آغاز کر دیا گیا ہے ۔اس موقع پر ڈپٹی کمشنر شاہد عمران مارتھ کا کہنا تھا کہ ضلع کی عوام کو بہترین طبی سہولیات کی فراہمی کے پیش نظر ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال میں ای این ٹی آپریشن تھیٹر اور وارڈکو فعال کر دیا گیا ہے، جس سے کوالٹی آف سروس مزید بہتر ہو جائے گی۔

اس موقع پر ایم ایس ڈاکٹر خالق داد نسوانہ ، کنسلٹنٹ ای این ٹی سرجن ڈاکٹر مدثر حسین رانجھا سمیت دیگر افسران و ڈاکٹر موجود تھے۔

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
ڈی ایچ کیو ہسپتال منڈی بہاوالدین میں ای این ٹی آپریشن تھیٹر اور وارڈ کا افتتاح کر دیا گیا

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!