پھالیہ: تمام سر بنیادی سہولیات سے آراستہ گھنیاں ایک مثالی گائوں

Ghanian Welfare Foundation implanted a prosthetic leg
Share

Share This Post

or copy the link

کوشش کریں تو کچھ بھی ناممکن نہیں ہے اس کی ایک مثال گھنیاں گاؤں ہے جو تحصیل پھالیہ ضلع منڈی بہاوالدین میں واقع ہے آج یہ ایک مثالی گاؤں ہے

یہاں پر عوام کو وہ تمام سہولیات میسر ہیں جن سے پاکستان کے بڑے شہروں کی عوام بھی محروم ہے گھنیاں میں بہترین صفائی کا نظام بہترین ایمبولینس سروس بہترین سیکورٹی سسٹم بہترین سٹریٹ لائٹس پراجیکٹ غریب طبقے کی امداد کا بہترین نظام گاؤں کے نوجوانوں اور خواتین کو ہنر سکھانے کا بہترین پراجیکٹ ، صحت کے حوالے سے وقتاً فوقتاً فری میڈیکل کیمپ کی سہولت ، گاؤں کے تقریباً تمام یتیم بچوں کی تعلیم و کفالت کا بہترین نظام گاؤں میں بے شمار ہونے والے فلاحی کام،گاوں میں امن و امان اور محبت کی فضا گاؤں کے مسائل کو حل کرنے کا بہترین نظام موجود ہے

گھنیاں ویلفیئر فاؤنڈیشن نے معذور جوان کی مصنوعی ٹانگ لگوا دی

یہ جتنا بھی سسٹم ہے یہ سب گھنیاں کی باشعور عوام نے اپنی مدد آپ کے تحت بنا کر ایک مثال قائم کر دی ہے گھنیاں ویلفیئر فاؤنڈیشن نے پروفیشنل طریقے سے کام کرتے ہوئے آج اپنے گاؤں کا نقشہ ہی بدل دیا ہے حکومتوں نے ہمیشہ عوام کے لیے سوائے مسائل کے اور کچھ نہیں چھوڑا عوام اگر کوشش کرے اپنی مدد آپ کے تحت اپنے مسائل حل کرے تو کچھ بھی ناممکن نہیں ہے

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
پھالیہ: تمام سر بنیادی سہولیات سے آراستہ گھنیاں ایک مثالی گائوں

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!