21 اکتوبر کو چوہدری مشاہد رضا کی قیادت میں تمام فورس عہدیداروممبران روانہ ہوں، صدر یوتھ فورس

Maryam Nawaz nominated Nasir Butt as District Coordinator from Mandi Bahauddin
Share

Share This Post

or copy the link

منڈی بہاوالدین صدر یوتھ فورس چوہدری مشاہد رضا رانا عبدالوحید کی صدارت اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں صدر یوتھ فورس چوہدری مشاہد رضا کے عہدیداروں اور ممبرز نے شرکت کی، اس موقع پر سابق ممبر ضلع کونسل محمد منشاء گوندل نے خصوصی شرکت کی۔

اجلاس میں صدر یوتھ فورس چوہدری مشاہد رضا رانا عبدالوحید نے فورس کو چوہدری مشاہد رضا کی قیادت میں لاہور جانے پر زور دیا اور کہا کہ 21 اکتوبر کو چوہدری مشاہد رضا کی قیادت میں تمام فورس عہدیداروممبران روانہ ہوں۔ ان شاءالله 21 اکتوبر کو چوہدری مشاہد رضا کا قافلہ پنجاب کا بڑا قافلہ ثابت ہوگا.

انھوں نے مزید کہا کہ مسلم لیگ ہاؤس میں لاہور کی تیاریوں کے لیے عملی اقدامات جاری ہیں۔ فورس کے تمام عہدیداران ممبران آج سے بڑھ چڑھ کر تیاریوں میں حصہ لیں۔ اجلاس کے آخر میں چوہدری مشاہد رضا کی کامیابی کے لیے دعا کی گئی۔

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
21 اکتوبر کو چوہدری مشاہد رضا کی قیادت میں تمام فورس عہدیداروممبران روانہ ہوں، صدر یوتھ فورس

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!