پنجاب بھر کے اسسٹنٹ کمشنرز کی کارکردگی رپورٹ جاری

Performance report of Assistant Commissioners across Punjab
Share

Share This Post

or copy the link

پنجاب بھر کے 143 اسسٹنٹ کمشنرز کی کارکردگی رپورٹ جاری. اسسٹنٹ کمشنر منڈی بہاوالدین 24ویں نمبر پر، اسسٹنٹ کمشنر پھالیہ 35ویں نمبر اور اسسٹنٹ کمشنر ملکوال کارکردگی کے لحاظ سے 82 ویں نمبر پر رہے۔اسسٹنٹ کمشنر بہاولنگر پہلے نمبر پر رہے

دوسرے نمبر پر اسسٹنٹ کمشنر سمندری، تیسرے نمبر پر اسسٹنٹ کمشنر تانیدووالہ اور چوتھے نمبر پر ساہیوال سٹی رہے. فیصل آباد صدر 5ویں، دریا خان 6ویں، رینالہ خورد 7ویں، بھکر 8ویں، خیر پور ٹامیونوالی 9ویں نمبر پر اور 10ویں پر بہاولپور سٹی رہے

اسسٹنٹ کمشنرز کی رینکنگ جاری، منڈی بہاوالدین،پھالیہ،ملکوال بلترتیب 24، 35، 82 نمبر پر براجمان

11ویں نمبر پر خان پور، 12ویں پر پسرور، 13 پر لیاقت پور، 14 پر پنڈ دادن خان، 15 پر منڈی یزمان، 16 پر پاکپتن، 17 پر عارف والا، 18 پر ڈسکہ، 19 پر بھکر سٹی اور 20 پر حاصل پور 21 پر وہاڑی، 22 پر رحیم یار خان، 23 پر لاہور کینٹ، 24 پر منڈی بہاؤالدین، 25 پر لاہور ماڈل ٹاون، 26 پر ٹوبہ ٹیک سنگھ، 27 پر گوجرانوالہ صدر، 28 پر چیچہ وطنی، 29 پر گجر خان اور 30 پر خانیوال رہے.

31 پر خوشاب، 32 پر ملتان صدر، 33 پر سرگودھا سٹی، 34 پر چونیاں، 35 پر پھالیہ، 36 پر بھکر، 37 پر دیپالپور، 38 پر ہارون آباد ،39 پر بورے والا اور 40 پر میاں چنوں 41 پر ملتان سٹی، 42 پر کوٹ رادھا کشن، 43 پر پیر محل، 44 پر کھاریاں، 45 پر لاہور شالیمار، 46 پر کوٹ اددو، 47 پر جہلم سٹی، 48 پر اکاوڑہ، 49 پر کبیروالا اور 50 پر چک جھمرہ رہے.

منڈی بہاوالدین کے افسران کی لسٹ دیکھیں

51 پر ناروال سٹی، 52 پر شکر گڑھ، 53 پر گوجرانوالہ سٹی، 54 پر شاہ کوٹ، 55 پر سرگودھا، 56 پر فورٹ عباس، 57 پر فیصل آباد سٹی، 58 پر رائیونڈ، 59 پر کمالیہ اور 60 پر اوکاڑہ 61 پر چشتیاں، 62 پر نوشہراں ورکاہ، 63 پر نور پور تھل، 64 پر کروڑ پکا، 65 پر کوٹ چھٹہ، 66 پر ظفر وال، 67 پر صادق آباد، 68 پر جھنڈ، 69 پر جہانیاں اور 70 پر بہاولپور صدر رہے.

71 پر بھیرہ، 72 پر احمد پور ایسٹ، 73 پر علی پور، 74 پر بھلوال، 75 پر ننکانہ صاحب، 76 پر صفدر آباد، 77 پر پپلاں، 78 پر قصور، 79 پر سانگلہ ہل اور 80 پر پنڈی غیب81 پر جتوئی، 82 پر ملکوال، 83 پر کلر سیداں، 84 پر لاہور سٹی، 85 پر حضرو، 86 پر مری، 87 پر گوجرہ، 88 پر راجن پور، 89 پر حسن ابدال اور 90 پر وزیر آباد رہے.

91 پر شیخوپورہ سٹی، 92 پر ڈیرہ غازی خان، 93 پر جام پور، 94 پر فیروزوالا، 95 پر جھنگ، 96 پر مظفرگڑھ، 97 پر شورکوٹ، 98 پر سلاں والی، 99 پر حافظ آباد اور 100 پر شیخوپورہ , 101 پر تونسہ شریف، 102 پر شجاع آباد ،103 پر کروڑ لعل عیسن ، 104 پر مریدکے، 105 پر منچن آباد، 106 پر دینہ، 107 پر میانوالی، 108 پر ساہیوال، سرگودھا، 109 پر جلال پور پیروالا، اور 110 پر ٹیکسلا رہے.

111 پر پنڈی بھٹیاں، 112 پر تلہ کنگ، 113 پر لودھراں، 114 پر چینوٹ، 115 پر جڑانوالہ، 116 پر کلر کہار، 117 پر راولپنڈی، 118 پر کامونکے، 119 پر گجرات اور 120 پر کوٹلی ستیاں, 121 پر سمبڑیال، 122 پر میلسی، 123 پر چکوال، 124 پر شورکوٹ، 125 پر نوشہرہ، 126 پر قائدہ آباد، 127 پر احمد پور سیال، 128 پر کوٹ مومن، 129 پر فتح جھنگ اور 130 پر کہوٹہ رہے.

131 پر چواں سیداں، 132 پر سرائے عالمگیر، 133 پر عیسی خیل، 134 پر سیالکوٹ، 135 پر اٹک، 136 روجھان، 137 پر چوبارہ، 138 پر للیاں، 139 پر چکوال اور 140 پر بھوآنہ, 141 پر لیہ، 142 پر پتوکی اور آخری نمبر پر اسسٹنٹ کمشنر سوہاوہ رہے.

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
پنجاب بھر کے اسسٹنٹ کمشنرز کی کارکردگی رپورٹ جاری

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!