پاسپورٹ آفس ملکوال میں شہریوں کے ساتھ بدتمیزی کا معاملہ، ویڈیو دیکھیں

A case of misbehavior with citizens at Passport Office Malakwal
Share

Share This Post

or copy the link

ملکوال پاسپورٹ آفس، آج پاسپورٹ رینیو کرانے آئے شہری کے ساتھ بدتمیزی۔ اسی اہلکار کی پہلے بھی ویڈیو آ چکی ہے۔ بے جا ٹال مٹول کا کام لیا جا رہا ہے۔ شہریوں کے چکر لگوائے جاتے ہیں۔ انتظامیہ ایکشن لے۔ شہریوں کی اپیل۔

منڈی بہاءالدین ( ایم.بی.ڈین نیوز 20 جولائی 2023) مورخہ 18 جولائی 2023 کو نادرا دفتر ملکوال وہاں یہ واقعہ پیش آیا۔ ایک بندہ جب اپنا پاسپورٹ رینیو کروانے آیا تو پہلے تو پاسپورٹ اسٹاف نےٹال مٹول سے کام لیا۔ کبھی کہتا یہ رینیو نہی ہو گا، کبھی کہتا جاؤ جا کے ویریفکیشن کروا کے آؤ۔

یو اے ای کا اقامتی ویزے اور پاسپورٹ اسٹیکرز سے متعلق بڑا فیصلہ

اس نے کہا میرے پہلے سے پاسپورٹ بنا ہوہے بس رینیو کروانا ہے پھر ویریفکیشن کس چیز کی کروایں۔ آخر تنگ آ کر اس بندے نے کہا کے آپ مجھے ویڈیو بیان دے دو۔ جس پر اسٹاف نے کہا کے میں آپکا ملازم نھی ہوں۔ تم افغانی ہو۔ جاؤ جو کرنا ہے کرو۔

New Passport and Renewal Passport Fee

جب وہ بندہ ویڈیو بنانے لگا تو اسٹاف نے اسکا موبائل فون چھینااور دھمکیاں دینے لگ گیا۔ پاسپورٹ آفس کے اس ملازم کی پہلے بھی بہت کمپلین ہے۔ برائے مہربانی ایکشن لیا جائے۔ صرف اور صرف لوگوں کو ذلیل کیا جا رہا ہے لوگ تین تین دن سے انتظار میں ہیں اس سے بہتر تو بندہ منڈی بہاؤالدین سے ہی جا کر بنوا لے

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
پاسپورٹ آفس ملکوال میں شہریوں کے ساتھ بدتمیزی کا معاملہ، ویڈیو دیکھیں

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!