چیلیانوالہ کے دو خاندانوں کا آپس میں خاندانی دشمنی ختم کرنے کا اعلان

MBDIN: Two families of Chillianwala to end their family rivalry
Share

Share This Post

or copy the link

ضلع منڈی بہاؤالدین، امن کی طرف پہلا قدم۔ چیلیانوالہ کے دو خاندانوں کا آپس میں خاندانی دشمنی ختم کرنے کا اعلان

منڈی بہائوالدین (‌ایم.بی.ڈین نیوز 28 مارچ 2023) چیلیانوالہ کے چوہدری صدف خان اور چوہدری سکندر ولایت (بابے یادے کے)اور چوہدری شوکت زمان خاندان جن کی 30 سالہ آپسی دشمنی میں درجن سے زائد قیمتی جانوں کا ضیاع ہوا. آج اہل علاقہ دونوں خاندان اور منڈی گجرات کے سرکردہ لوگوں نے دارہ بابے یادے میں صلح میں شرکت کی اور صلح کی کوششوں کو عملی جامہ پہنایا.

الحمدللہ دونوں خاندانوں نے عہد کیا کہ ہم آنے والی نسلوں کو اس خونی کھیل سے بچائیں گےاور عید کے بعد دونوں خاندان باقاعدہ طور پر صلح کا اعلان کریں گے۔ ہمارے ضلع کے پائیدار امن کے لیے یہ بہت اچھا اقدام ہے۔ درجنوں افراد ان نام نہاد خاندانی دشمنیوں کا شکار ہو چکے ہیں۔

اللہ کی رضا کے لیے ایک دوسرے کو معاف کرنا سیکھیں۔ اپنے آنے والی نسلوں کے محفوظ مستقبل کے ضامن بنیں۔

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
چیلیانوالہ کے دو خاندانوں کا آپس میں خاندانی دشمنی ختم کرنے کا اعلان

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!