عدالت کا واپڈا ملازمین کو 4 سال سزا، 1 کروڑ روپے ادا کرنے کا حکم

court
Share

Share This Post

or copy the link

راؤ عبدالجبار کنزیومر کورٹ کے جج کا ایک اور بڑا فیصلہ جاری۔ ایکسین واپڈا، ایس ڈی او اربن،ایس ڈی او لالہ زارکو 4 سال سزا 80 لاکھ روپے متاثرہ بچہ، 20 لاکھ روپے متاثرہ بچے کے والدین 50 ہزار روپے کونسل فیس ادا کرنے کے احکامات جاری۔

منڈی بہاءالدین (‌ایم.بی.ڈین نیوز 13 جنوری 2023) ڈی پی او منڈی بہاؤالدین کو ملزمان گرفتار کرکے جیل بھیجنے کے احکامات جاری۔ منشی محلہ کا رہائشی ایک بچہ جو کرنٹ لگنے کی وجہ سے جھلس گیا تھا۔

والدین کی طرف سے کیس عدالت میں چل رہا تھا جس میں درج بالہ واپڈا افسران کو عدالت میں طلب کیا گیا جو کہ پیش نہ ہوئے۔ جج راؤ عبدالجبار کے اس فیصلے نے عوام کے دل جیت لیے۔ راؤ عبدالجبار جج کو اب ایک مسیحا کے طور پر گردانا جاتا ہے اور اس عدالت سے بہت سے متاثرین مستفید ہو چکے ہیں۔

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
عدالت کا واپڈا ملازمین کو 4 سال سزا، 1 کروڑ روپے ادا کرنے کا حکم

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!