لانگ مارچ: جلسہ گاہ کے لیے ٹریفک پلان جاری، سیکیورٹی انتظامات مکمل

imran khan long march
Share

Share This Post

or copy the link

پاکستان تحریک انصاف کا منڈی بہاءالدین میں لانگ مارچ: جلسہ گاہ کے لیے ٹریفک پلان جاری، سیکیورٹی انتظامات مکمل

منڈی بہاءالدین (‌ایم.بی.ڈین نیوز 14 نومبر 2022) پولیس کی جانب سے سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات مکمل. 2،984 پولیس افسران و اہلکار سیکیورٹی کے فرائض سر انجام دیں گے. واک تھرو گیٹ نصب، سی سی ٹی وی کیمروں سے نگرانی کی جائے گی. اطراف کی عمارتوں کی چھتوں پر بھی پولیس اہلکار تعینات.

یہ بھی پڑھیں: لانگ مارچ، منڈی بہاءالدین میں کون کون آئے گا؟

جلسہ گاہ کے لیے ٹریفک پلان جاری کر دیا گیا. جلسہ میں شرکت کے لیے آنے والوں کے لیے پارکنگ کا بھی مناسب انتظام کیا گیا ہے. پولیس جلسہ کی سکیورٹی کے لیے جدید ٹیکنالوجی سے بھی استفادہ کرے گی. جلسہ کو سی سی ٹی وی کیمروں سے مانیٹر کیا جائے گا اور ویڈیو ریکارڈنگ کی جائے گی

روٹ اور استقبالیہ پوائنٹ کی سپیشل برانچ کے زریعے سرچ اینڈ سویپنگ کروائی گئی ہے. استقبالیہ پوائنٹ ہائے کے ہرانٹری پوائنٹ پر واک تھرو گیٹ نصب کئے گئے ہیں. روٹ اور جلسہ گاہ میں شرکت کرنے والے تمام لوگوں کی باڈی سرچنگ کویقینی بنایا جائے گا. فائر بریگیڈ ، ریسکیو 1122 اور سول ڈیفنس کا عملہ گاڑیوں کے ہمراہ موجود رہے گا

یہ بھی پڑھیں: لانگ مارچ: منڈی بہاءالدین کے کون کون سے بازار بند رہیں گے؟

جلسہ گاہ کی چاروں اطراف پولیس اور ایلیٹ فورس کے دستے گشت اور اسنیپ چیکنگ کا سلسلہ جاری رکھے گی. جلسہ گاہ اور روٹ پر مشکوک افراد اور اشیاء پر نظر رکھنے کے لیے سادہ کپڑوں میں اہلکار تعینات کئے گئے ہیں. روٹ کے مکانوں کی چھتوں پر بھی موثر ڈیوٹی لگائی گئی ہے. سکیورٹی کو موئثر رکھنے کے لیے ڈی پی او آفس میں کنٹرول روم قائم

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
لانگ مارچ: جلسہ گاہ کے لیے ٹریفک پلان جاری، سیکیورٹی انتظامات مکمل

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!