غربت کے نام پر شوہر نے ڈنڈوں اور سوٹوں کے وار سے بیوی کو قتل کر دیا

rohri news
Share

Share This Post

or copy the link

منڈی بہاؤالدین تھانہ صدر کی حدود غیرت کے نام پر قتل کی واردات ۔ شہیدانوالی میں غربت کے نام پر شوہر نے ڈنڈوں اور سوٹوں کے وار سے بیوی کو قتل کر دیا، لاش ہسپتال منتقل

منڈی بہائوالدین ( ایم.بی.ڈین نیوز 19 اکتوبر 2022) منڈی بہاؤالدین تھانہ صدر کے علاقہ شہیدانوالی میں محمد مجاہد نامی شخص نے اپنی بیوی کو ڈنڈوں اور سوٹوں کے وار سے قتل کر دیا. ملزم کا موقف ہے کہ قتل غریت کے نام پر کیا ہے .

یہ بھی پڑھیں: پنڈ مکو میں ناجائز تعلقات کے شبہ پر نوجوان کو قتل کر دیا گیا

ملزم محمد مجاہد ڈیرہ غازی خان کا رہائشی تھا اور رنگ والی فیکٹری کے پاس فش فارم پر ملازمت کرتا تھا. پولیس نے اطلاع ملتے ہی موقع پر پہنچ کر کاروائی کا آغاز کر دیا لاش کو پوسٹ مارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ملزم بھی گرفتار کر لیا گیا ہے.

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
غربت کے نام پر شوہر نے ڈنڈوں اور سوٹوں کے وار سے بیوی کو قتل کر دیا

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!