منڈی بہائوالدین میں ڈینگی وائرس کا ایک اور کیس سامنے آگیا

dhq hospital mandi bahauddin
Share

Share This Post

or copy the link

ڈینگی کے کیسز رپورٹ ہونے کا سلسلہ رک نہ سکا، منڈی بہائوالدین سمیت پنجاب بھر میں ڈینگی کے وار پھر سے جاری، چوبیس گھنٹوں میں مریضوں کی ہسپتال آمد جاری ڈینگی سے کوئی ہلاکت نہیں ہوئی، پنجاب کے ہسپتالوں میں 933 مریض داخل

منڈی بہاءالدین (‌ایم.بی.ڈین نیوز 29 ستمبر 2022 ) لاہور سے 163، راولپنڈی سے 88 ، گوجرانوالہ 26، قصور 6، ملتان 5، نارووال، حافظ آباد اور اوکاڑہ سے 4،4کیسز رپورٹ ہوئے۔ لیہ، جھنگ، چنیوٹ، ٹوبہ ٹیک سنگھ، ڈیرہ غازی خان، ساہیوال، لودھراں، خانیوال، ننکانہ صاحب اور قصور سے 2 ،2 کیسز، سیالکوٹ، اٹک، بہاولنگر، جہلم، راجن پور اور منڈی بہاﺅالدین سے ایک، ایک نیا کیس رپورٹ ہوا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں: منڈی بہاؤالدین سے کورونا کا ایک کیس رپورٹ

محکمہ صحت پنجاب کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی وائرس کے باعث کوئی ہلاکت رپورٹ نہیں ہوئی۔ لاہور سمیت صوبہ بھر کے ہسپتالوں میں ڈینگی کے 933 مریض داخل ہیں ، جبکہ شہرلاہورکے ہسپتالوں میں ڈینگی کے 225 مریض داخل ہیں۔

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
منڈی بہائوالدین میں ڈینگی وائرس کا ایک اور کیس سامنے آگیا

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!