حریم شاہ کے بعد ایک اور ٹک ٹاکر کی پی سی بی سیکیورٹی زون میں ویڈیو وائرل

ali feza
Share

Share This Post

or copy the link

لاہور: حریم شاہ کے بعد ٹک ٹاکر علی فیضان کی پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) کے ہائی سیکورٹی زون میں بنائی گئی ویڈیو وائرل ہوگئی۔

ٹک ٹاکر علی فیضان کی پی سی بی کے ہائی سیکورٹی زون میں بنائی گئی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ علی فیضان نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر کے کانفرنس روم میں چیئرمین پی سی بی کی سیٹ پر بیٹھ کر ٹک ٹاک بناتے رہے ۔ ویڈیو میں علی فیضان کو پی سی بی کے نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر کے انڈور ہال میں جینز پہن کر بیٹنگ پریکٹس کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: حریم شاہ کی سوئمنگ کرتے ہوئے کی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچادیا

ٹک ٹاکر نے نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر میں قائم میوزیم میں قومی ٹیم کی جیتی ہوئی ٹرافیوں کے ساتھ بھی ویڈیو بنائی ۔علی فیضان قذافی اسٹیڈیم کی فار اینڈ بلڈنگ، پریس کانفرنس روم میں رسائی پاکر وہاں بھی ٹک ٹاک بناتے رہے جسے انہوں نے اپنے ٹک ٹاک اکاونٹ پر شئیرکردیا۔

دوسری طرف پی سی بی حکام نے معاملہ نوٹس میں آنے پر انکوائری کا آغاز کردیا ہے۔

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
حریم شاہ کے بعد ایک اور ٹک ٹاکر کی پی سی بی سیکیورٹی زون میں ویڈیو وائرل

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!