ٹک ٹاک کا بادشاہ کون؟

king of tiktok
Share

Share This Post

or copy the link

سینگال سے تعلق رکھنے والے 22 برس کے Khaby Lame ٹک ٹاک کی ایک ویڈیو پوسٹ کے لیے لگ بھگ ساڑھے سترہ کروڑ وصول کرتے ہیں۔

ٹک ٹاک کے بے تاج بادشاہ اورسب سے زیادہ مقبولیت رکھنے والے خابی لیم نے اپنی کمائی کا انکشاف کرتے ہوئے بتایا ہے کہ انٹرنیت کے بادشاہ کے لیے یہ کمائی بلکل ٹھیک ہے۔

مشہور ٹک ٹاکر پھلو کی بائیوگرافی پڑھیں

برطانوی اخبار کی ایک رپورٹ کے مطابق خابی لائیم نے 22 سال کی عمر میں بطور digital content creator سب سے زیادہ فولو کیے جانے والے 149.5 ملین فولورز کے ساتھ امریکی ڈانسر Charli D’Amelio کوبھی پیچھے چھوڑ دیا۔

https://i.samaa.tv/large/2022/09/16170723d7d75bb.png

لائیم زیادہ تر آن لائن مواد کی شکل میں پیسہ کماتے ہیں ۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے یہ بتایا کہ وہ ایکٹک ٹاک کی ویڈیو کلپ کے ساڑھے سترہ کروڑ (17.5 کروڑ روپے) تک کماتے ہیں ۔ 2022 میں یہ کمائی 10 ملین ڈالر تک جانے کی توقع ہے۔

Charli D’Amelio
18برس کی امریکی ڈانسر چارلی ڈی المیلیو کے ٹک ٹاک پر 146 ملین سے زائد فولورز ہیں ۔ انہوں نے 2019 میں ٹک ٹاک پر اپنی ویڈیوز بنانی شروع کی اور اب سوشل میڈیا سیلبریٹی بن گئی ہیں.

https://i.samaa.tv/large/2022/09/161707291568bfe.png

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
ٹک ٹاک کا بادشاہ کون؟

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!