منڈی بہائوالدین میں دن دیہاڑے 2 افراد کو قتل کر دیا گیا

dead body
Share

Share This Post

or copy the link

منڈی بہاءالدین پھر لہو لہان ہو گیا. منڈی بہائوالدین میں دن دیہاڑے 1 روز میں 2 افراد کو گولیوں اور کلہاڑی کے وار سے قتل کر دیا گیا، وجہ زمین کا تنازعہ تھا. پولیس نے تفتیش کا آغاز کر دیا

منڈی بہاوالدین( ایم.بی.ڈین نیوز 19 اگست 2022) مکھناوالی میں مغرب کے وقت سید عون شاہ ولد افضال شاہ ،افضال شاہ ولد عنایت شاہ ،سکنہ مکھناوالی اپنے ڈیرے سے دودھ لے کر گھر آ رہے تھے کہ راستے میں کریانہ کی دکان کے پاس غضنفر علی ولد ظفر شاہ ،شاہ نواز ولد محمد شاہ ،علی نقی ولد شاہ محمد ظفر شاہ نے فائرنگ کے کے قتل کر دیا وجہ عناد زمین کا تنازعہ بتایا جا رہا ہے

یہ بھی پڑھیں: منڈی بہاوالدین میں ایک ہی دن میں 2 نوجوان قتل

جبکہ دوسرے واقو میں احمد ولد لال خان گوندل پنڈی راواں کل کسی نے کلہاڑی کے وار کر کے قتل کر دیا۔ اطلاعات کے مطابق وہ کل صبح مویشیوں کے چارہ لینے گیا ۔ جب کافی دیر ہو گئی تو گھر والوں نے اسے تلاش کرنا شروع کیا ۔ جب ملا تو مردہ حالت میں پایا گیا۔ میانہ گوندل پولیس نے دو مشتبہ افراد کو حراست میں لے کر واقیعہ کی جانچ پڑتال شروع کر دی ہے.

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
منڈی بہائوالدین میں دن دیہاڑے 2 افراد کو قتل کر دیا گیا

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!