منڈی بہائوالدین کے نوجوان کا اعزاز، پاکستان کی 75ویں سالگرہ سمندر میں 75 میٹر گہرائی میں منائی

Ishraq Nazir
Share

Share This Post

or copy the link

منڈی بہائوالدین کے نوجوان کا اعزاز، پاکستان کی 75ویں سالگرہ سمندر میں 75 میٹر گہرائی میں منائی

منڈی بہائوالدین (‌ایم.بی.ڈین نیوز 10 اگست 2022) یونان میں پاکستانی نوجوان اشراق نذیر نے پاکستان کی 75ویں سالگرہ سمندر میں 75 میٹر گہرائی میں منائی۔ 75 منٹ تک سبز ہلالی پرچم سمندر میں لہرایا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: منڈی بہاءالدین کا ایک اور اعزاز، 3 پولیس افسران کی گریڈ 19 میں ترقی

اشراق نذیر ایک با صلاحیت صحافی بھی ہیں۔ ہر وقت اپنے ملک کا مثبت چہرہ منظر عام پہ لاتے ہیں۔ ان کا تعلق ڈہوک مراد سے ہے۔

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
منڈی بہائوالدین کے نوجوان کا اعزاز، پاکستان کی 75ویں سالگرہ سمندر میں 75 میٹر گہرائی میں منائی

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!