پھالیہ: دو نجی کالجز کے طلباء میں فائرنگ، گولی لگنے سے ایک طالبعلم جاں بحق، راہگیر زخمی

abdullah phalia
Share

Share This Post

or copy the link

پھالیہ(نمائندہ سرفراز احمد تارڑ سے ) منڈی بہاءالدین پھر لہو لہو! دو نجی کالجز کے طلباء گروپوں میں تصادم ،فائر لگنے سے پنجاب کالج کا سیکنڈ ائیر کا طالب علم موقع پر جاں بحق ،راہگیر شدید زخمی ہوگیا۔ گجرات ہسپتال ریفر

منڈی بہاءالدین (‌ایم.بی.ڈین نیوز 28 مئی 2022) سپیریئر کالج اور پنجاب کالج کے دو گروپوں میں چھٹی کے وقت تصادم ہوگیا، جس کے نتیجہ میں سپیریئر کالج کے مسلح طلباء نے اپنے چند ساتھیوں کے ہمراہ پنجاب کالج کے طلباء پر تشدد شروع کر دیا.

یہ بھی پڑھیں: ہیگر والا کے قریب ڈرائیور نے ویگن طلباء پر چڑھا دی، 1 طالبعلم زخمی

اسی اثناء میں پنجاب کالج سیکنڈ ائیر کا طالب علم 18سالہ عبداللہ افضل سینے میں گولی لگنے سے موقع پر جاں بحق جبکہ ایک راہگیر شدید زخمی ہوگیا . زخمی کو ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد عزیز بھٹی شہید اسپتال گجرات ریفر کر دیا گیا ، تھانہ پھالیہ پولیس نے موقع سے شواہد اکٹھے کرنے کے بعد کارروائی شروع کردی۔

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
پھالیہ: دو نجی کالجز کے طلباء میں فائرنگ، گولی لگنے سے ایک طالبعلم جاں بحق، راہگیر زخمی

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!