وزیر اعظم پاکستان عمران خان 18 فروری 2022 بروز جمعہ دن 1 بجے قائداعظم گرائونڈ منڈی بہاءالدین میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے.
کیا آپ 18 فروری کو وزیر اعظم عمران خان کہ جلسہ میں جائیں گے؟ اپنے اپنے خیالات کا اظہار کریں. نیچے دئے گے پول میں اپنا آپشن سیلیکٹ کریں اور ووٹ کے بٹن پہ کلک کریں
[yop_poll id=”1″]
وزیر اعظم پاکستان عمران خان 18 فروری بروز جمعہ کو منڈی بہاءالدین کا دورہ کریںگے اور 30 ارب روپے کے پیکج کا اعلان کریں گے. اس سلسلہ میں قائداعظم گرائونڈ میں بینرز، رنگ و روغن کا کام کر دیا گیا جبکہ ضلع منڈی بہاءالدین میں عام تعطیل کا اعلان بھی کر دیا گیا ہے.
