دبئی میں کامیڈین آغا ماجد اور سلیم البیلا کی جگت بازی پر ہنگامہ آرائی

agha majid and saleem albela
Share

Share This Post

or copy the link

دبئی (تازہ ترین – آن لائن۔ 08 جنوری2022ء) دبئی میں ایک تقریب کے دوران معروف پاکستانی کامیڈین آغاماجد اور سلیم البیلا کی جگت بازی کرنے پر ہنگامہ آرائی ہوگئی۔تقریب میں بدمزگی اس وقت ہوئی جب کامیڈین آغا ماجد اور سلیم البیلا نے پشتونوں پر جگت بازی کرنی شروع کردی اور کئی مزاحیہ جملے کہے.

جس پر ہال میں موجود شخص غصے میں آگیا اور ان سے آن ایئر معافی مانگنے کا مطالبہ کرتے ہوئے ان کے خلاف دبئی پولیس میں کیس کرنے کی دھمکی دی۔اس شخص نے کہا کہ یہ پاکستان نہیں بلکہ دبئی ہے یہاں آپ کسی کے بھی خلاف کچھ نہیں کہہ سکتے۔ حالات بگڑتے دیکھ کر دونوں کامیڈین نے اس شخص سے معافی مانگی۔

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
دبئی میں کامیڈین آغا ماجد اور سلیم البیلا کی جگت بازی پر ہنگامہ آرائی

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!