سوہاوہ: جائداد کے تنازعہ پر بیوی نے شوہر کا گلا کاٹ دیا

featured
Share

Share This Post

or copy the link

منڈی بہاءالدین: سوھاوہ میں جائیداد نام نہ کرنے پر بیوی نے مبینہ طور تیز دھار آلہ سے شوہر کا گلا کاٹ دیا۔۔ شوہر تشویش ناک حالت میں ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ھسپتال منڈی بہاؤالدین منتقل۔۔

منڈی بہاوالدین ( ایم.بی.ڈین نیوز 10 اگست 2021) دونوں نے 3 سال قبل پسند کی شادی کی تھی بیوی اپنے شوہر کی کی جائیداد اپنے نام منتقل کروانا چاہتی تھی اکثر و بیشتر اس معاملے پر انکی تکرار ھوچکی ھے۔ پولیس نے ملزمہ کو حراست میں لیکر کاروائی شروع کردی۔

یہ بھی پڑھیں: کتووال: زمین کے تنازعہ پر بھائی نے بھائی کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
سوہاوہ: جائداد کے تنازعہ پر بیوی نے شوہر کا گلا کاٹ دیا

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!