ملکوال: عدالت سے پیشی پر واپس جانے والے افراد پر مسلح مخالفین کی فائرنگ، 4 افراد جاں بحق

Share

Share This Post

or copy the link

منڈی بہاوالدین پھر لہو لہو. منڈی بہاوالدین میں قتل و غارت کا سلسلہ ایک دفعہ پھر سے اٹھنے لگا. ملکوال: عدالت سے پیشی پر واپس جانے والے افراد پر مسلح مخالفین کی فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق ہو گئے. پولیس ذرائع

منڈی بہاوالدین (‌ایم.بی.ڈین نیوز 27 جولائی 2021) ملکوال: چوٹ دھیراں کے قریب مسلح افراد کی کار پر فائرنگ، چار افراد جاں بحق. مقتول عدالت میں پیشی کے بعد واپس جا رہے تھے. واقعہ پرانی دشمنی کا شاخسانہ ہے. ملزموں کی گرفتاری کیلئے علاقہ کی ناکہ بندی کر دی گئی ہے، پولیس

مقتولین کا تعلق میانہ گوندل سے ہے قتل ہونے والے میں متین شہاب علوی محمد بلال محمد خان عاقب علی شامل ہیں. مخالفین کی فائرنگ سے ترکھان مرزا فیملی کے 4 افراد قتل ہوئے. ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر منڈی بہاوالدین نے واقع کا نوٹس لیتے ہوئے علاقہ کی ناکہ بندی کر دی ہے جبکہ قاتلوں کی تلاش جاری ہے. ملزمان کو جلد گرفتار کرلیا جائے گا ڈی پی او منڈی بہاوالدین

یہ بھی پڑھیں: ملکوال کچہری کے قریب مخالفین کی فائرنگ، خاتون جاں بحق، بیٹا ، داماد زخمی

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
ملکوال: عدالت سے پیشی پر واپس جانے والے افراد پر مسلح مخالفین کی فائرنگ، 4 افراد جاں بحق

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!