منڈی بہاوالدین: معذور لڑکے کے منہ پر زبردستی پیشاب کرانے والا ملزم گرفتار، ویڈیو دیکھیں

featured
Share

Share This Post

or copy the link

منڈی بہاؤالدین: انتہائی انسانیت سوز اور شرمناک واقعہ۔ ذہنی معذور لڑکے کے چہرے پر زبردستی پیشاب کرا دیا۔

ملک وال(نامہ نگار) ذہنی معذور بچے کے منہ میں پیشاب کرکے ویڈیو ٹک ٹاک پر وائرل کرنے پر تین ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کر کے ایک ملزم کو گرفتار کر لیا گیا تفصیلات کیمطابق نواحی موضع بھلووال میں ایک شرمناک واقعہ میں محمد نواز اور سونی سمیت تین ملزمان نے گاؤں کے ذہنی معذور بچے محمد اکرم کو زبردستی اپنے دارے پر لے گئے اور اس کے منہ پر پیشاب کرکے اس کی ویڈیو بنائی.

اس کی شلوار اتاری اور ویڈیو کو ٹک ٹاک بنا کر سوشل میڈیا پر وائرل کر دی پولیس تھانہ گوجرہ نے متاثرہ بچے کے چچا محمد رفیق کی درخواست پر محمد نواز اور سونی سمیت تین افراد کیخلاف مقدمہ درج کرکے ملزم کو گرفتار کر لیا جبکہ دیگر ملزمان کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جا رہے ہیں ۔

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
منڈی بہاوالدین: معذور لڑکے کے منہ پر زبردستی پیشاب کرانے والا ملزم گرفتار، ویڈیو دیکھیں

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!