مکہ المکرمہ کی آسمان کی بلندیوں سے لی گئیں خوبصورت تصاویرجاری

featured
Share

Share This Post

or copy the link

حرمین شریفین کے انتظامی امورنے مکہ المکرمہ کی آسمان کی بلندیوں سے لی گئیں خوبصورت تصاویرجاری کردیں۔

حرمین شریفین کے انتظامی امورکے ذمہ دارادارے نے آسمان کی بلندیوں سے لی گئیں خوبصورت تصاویرجاری کردیں جوانتہائی حسین ہیں۔

بلندی سے لی گئیں تصاویرمیں مقدس مقام کا مکمل نظارہ کیا جاسکتا ہے۔ تصاویرسوشل میڈیا پروائرل ہورہی ہیں۔ ادارہ امورحرمین شریفین کے شعبے انجینئرنگ اسٹیڈیزومنصوبہ بندی کے اشتراک سے مسجد الحرام کے مختلف مقامات کی عکس بندی انتہائی جدید ترین ٹیکنالوجی سے کی گئی ہے۔

واضح رہے کہ گذشتہ روزمسجد الحرام میں مقام ابراہیم کی نایاب تصاویرسامنے آئی تھیں جب کہ اس سے قبل حجراسود کی تصاویر بھی جاری کی گئی تھیں

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
مکہ المکرمہ کی آسمان کی بلندیوں سے لی گئیں خوبصورت تصاویرجاری

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!