منڈی بہاوالدین: باپ کے ڈانٹنے پر بیٹے نے زہریلا سپرے پی کر خودکشی کر لی

featured
Share

Share This Post

or copy the link

بھولہ نامی شخص کو باپ نے ڈانٹا کیا بیٹے نے فصلوں میں کیا جانے والا زہریلا سپرے پی لیا جان کی بازی ہار گیا

منڈی بہاؤالدین ( ایم.بی.ڈین نیوز 2 اپریل 2021) محمد سلیم جن کی رہائش حمزہ ٹاؤن کے قریب ہے محمد سلیم اپنے بیٹوں سرفراز عاطف، بھولہ کے ساتھ مل کر مانگٹ وہ کھیتی باڑی کرتے ہیں، رواں سیزن انھوں نے اسٹابری کی فصل لگارکھی تھی، رات کو بیٹا بھولہ فصل کو پانی لگا رہا تھا جہاں باپ نے بھولہ کو پانی دینے پر منع کیا کے پانی زیادہ کیو دیا بیٹا باپ کی جھڑک کو برداشت نہ کرسکا .

بیٹے نے وہاں فصل کو دینے والا زہریلا اسپرے پی لیا اور دم توڑ گیا ،موقع پر موجود عینی ساہدین کا کہنا ہے جب بھولہ نے زہریلا اسپرے پیا تو خود ریسکیو 1122 کے ساتھ ہسپتال گیا ، وہاں طبعی امداد ملنے کے بعد اسکی طبعیت ٹھیک تھی پر رات کے دو بجے موت واقع ہونا حیران کن بات ہے.

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
منڈی بہاوالدین: باپ کے ڈانٹنے پر بیٹے نے زہریلا سپرے پی کر خودکشی کر لی

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!