منڈی بہاوالدین میں اشیائے ضروریہ کی نئی قیمتوں کا تعین کر دیا، کیا سستا ہوا کیا مہنگا؟ تفصیلات دیکھیں‌

featured
Share

Share This Post

or copy the link

ڈپٹی کمشنر منڈی بہاوالدین طارق علی بسرا نے اشیائے ضروریہ کی نئی قیمتوں کا تعین کر دیا. نوٹیفکیشن جاری

منڈی بہاوالدین (‌ایم.بی.ڈین نیوز 10 فروری 2021) ڈپٹی کمشنر منڈی بہاوالدین دفتر سے جاری ہونے والے نوٹیفکیشن نمبر 54 مورخہ 9 فروری 2021 سے اشیائے ضروریہ کا تعین کر دیا گیا.

نوٹ: کوئی شخص یا دکاندار مقررہ نرخ سے زیادہ وصول نہیں کریگا. نہ ہی زیادہ وصولی کیلئے اقدامات کریگا اور نہ ہی مقرر کردہ نرخوں پر فروخت کرنے سے انکار کریگا. ہر شخص جائے جائے کاروبار پر نمایاں جگہ پر سرکاری نرخنامہ آویزاں کریگا. یہ حکم نامہ ضلع منڈی بہاوالدین کی حدود میں فوری طور پر نافذ العمل ہو کر اس وقت تک موثر رہیگا جب تک اس میں ترمیم و تنسیخ یا واپسی کا حکم صارد نہیں ہوجاتا. اس حکم نامہ کی تشہیر مقامی اخبارات کے ذریعے بھی کی جائیگی. حکم عدولی کی صورت میں قوائد کے تحت قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی.

منڈی بہاوالدین میں سبزی، پھل، مچھلی، برائلر مرغ، انڈے و اشیائے خوردونوش کی تازہ ترین ریٹ لسٹ دیکھیں

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
منڈی بہاوالدین میں اشیائے ضروریہ کی نئی قیمتوں کا تعین کر دیا، کیا سستا ہوا کیا مہنگا؟ تفصیلات دیکھیں‌

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!