منڈی بہاؤالدین کے 7 نوجوان یونان کشتی حادثے میں ڈوب گئے

illegal immigration via ship

لیبیا سے یونان جانے والی کشتی حادثے کا شکار. منڈی بہاؤالدین کے 7 نوجوان ڈوب گئے. جبکہ ہیلاں گائوں کے 6 نوجوان جاں بحق ہو گئے.

لیبیا سے یونان جاتے ہوئے کشتی کے المناک حادثے میں ضلع منڈی بہاوالدین کے 7 نوجوان ڈوب کر جاں بحق ہو گئے. گاؤں ہیلاں کے 6 نوجوان جاں بحق ہوگئے۔جبکہ دھنی خورد کا 1 نوجوان سفیر مصطفیٰ تارڑ ڈوب گیا.

نوجوان بہتر مستقبل کی تلاش میں انسانی اسمگلرز کے ذریعے غیر قانونی سفر پر روانہ ہوئے تھے۔ حادثے پر گاؤں میں سوگ کی فضا ہے جبکہ لواحقین غم سے نڈھال ہیں۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *