پاکستان میں 446 یوٹیلیٹی اسٹورز بند، مزید 500 کی بندش پر غور

mandi bahauddin utility store

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے اخراجات میں کمی کے لیے ملک بھر میں 446 یوٹیلیٹی اسٹورز بند کردیے۔ مزید 500 سے زائد یوٹیلٹی سٹورز کی بندش پر بھی غور کیا جا رہا ہے۔

یوٹیلیٹی سٹورز کے ذرائع کا کہنا ہے کہ سٹورز بند ہونے کے باوجود کسی ملازم کو فارغ نہیں کیا جائے گا اور جن سٹورز کی آمدنی کم اور خسارہ زیادہ تھا انہیں بند کر دیا گیا ہے۔

ذرائع نے بتایا ہے کہ ملک کے دیہی علاقوں میں واقع بیشتر یوٹیلٹی اسٹورز بندش سے متاثر ہوئے ہیں۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *