منڈی بہاؤالدین میں 175 لائیو سٹاک کارڈز تقسیم کیے گئے ہیں

featured
Share

Share This Post

or copy the link

ایڈیشنل ڈائریکٹر لائیو سٹاک منڈی بہاوالدین ڈاکٹر محمد ممتاز بیگ نے بتایا ہے کہ صوبائی وزیر لائیوسٹاک اور سیکرٹری لائیوسٹاک پنجاب کے حکم اور ڈپٹی کمشنر منڈی بہا ءالدین ڈاکٹر فیصل سلیم کی ہدایت پر ضلع منڈی بہا الدین کے مویشی پال حضرات کو تقسیم کئے گئے

منڈی بہاءالدین( ایم.بی.ڈین نوز 24دسمبر 2024) لائیوسٹاک کارڈ مکمل طور پر فعال ہوچکے ہیں، جس میں ابتدائی طورپر تحصیل منڈی بہاءالدین میں 175 لائیوسٹاک کارڈ تقسیم ہوچکے ہیں۔

مویشی پال حضرات جوکہ لائیوسٹاک کارڈ ہولڈر ہیں وہ کسی بھی لائیوسٹاک / بینک آف پنجاب کے رجسٹرڈ ڈیلر سے ونڈا، منرل مکسچر یا سائیلج بآسانی خرید سکتے ہیں۔

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
منڈی بہاؤالدین میں 175 لائیو سٹاک کارڈز تقسیم کیے گئے ہیں

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!