پنجاب میں 150 بنیادی مراکز صحت ٹھیکے پر دے دیے گئے

featured
Share

Share This Post

or copy the link

لاہور: پنجاب میں 150 بنیادی مراکز صحت کے ٹھیکے کا عمل مکمل کر لیا گیا۔ بنیادی مراکز صحت کے ٹھیکے پر ڈاکٹروں کا انتخاب بھی مکمل کر لیا گیا ہے۔

اٹک کے 2، بہاولنگر کے 4، بہاولپور کے 5، بھکر کے 2 بنیادی مراکز صحت ٹھیکے پر دیئے گئے۔ چکوال کے 5، چنوٹ کے 2، ڈی جی خان کے 4، فیصل آباد کے 4، گوجرانوالہ کے 5، گجرات کے 5، حافظ آباد کے 5، جھنگ کے 2 مراکز ٹھیکے پر دیئے گئے۔

جہلم کے 5، قصور کے 4، خانیوال کے 4، خوشاب کے 4، لاہور کے 9، لیہ کے 3، لودھراں کے 3، منڈی بہاؤالدین کے 4، میانوالی کے 4، ملتان، مظفر گڑھ، ننکانہ، نارووال کے 3، 3 مراکز صحت ٹھیکے پر دیئے گئے۔

بنیادی مراکز صحت کو مریم نواز ہیلتھ کلینک کا نام دیدیا۔ مریم نواز ہیلتھ کلینک چلانے کیلئے ماہانہ 6 لاکھ روپے سے زائد دیئے جائینگے۔ مریم نواز ہیلتھ کلینک ٹھیکے پر لینے والے ڈاکٹرز ہی ادویات خریدیں گے۔

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
پنجاب میں 150 بنیادی مراکز صحت ٹھیکے پر دے دیے گئے

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!