ترجمان محکمہ صحت کے مطابق راولپنڈی سے 102، لاہور سے 3، چکوال اور سیالکوٹ سے 2،2 جبکہ پاکپتن، چنیوٹ، منڈی بہاؤالدین، رحیم یار خان، سرگودھا، فیصل آباد، اٹک، قصور اور گوجرانوالہ سے ایک، ایک کیس رپورٹ ہوا۔
ترجمان کے مطابق ایک ہفتہ میں 905 جبکہ رواں سال اب تک 3403 ڈینگی کے کیسز رپورٹ ہوئے۔
Leave a Reply