Punjab Food Authority mandi bahauddin

منڈی بہاؤالدین سے ڈینگی کا 1 نیا کیس سامنے آگیا

ڈینگی پھر سے سر اٹھانے لگا، ضلع منڈی بہاؤالدین سے ڈینگی کا 1 نیا کیس سامنے آگیا، محکمہ صحت کی رپورٹ جاری

(لاہور نیوز) 42گھنٹوں کے دوران لاہورمیں ڈینگی کے مزید 157 کیسز رپورٹ. راولپنڈی 65 ،گوجرانوالا 36 ، فیصل آباد 8، ملتان سے 6 کیسز رپورٹ قصور 5 ، چکوال 5، اوکاڑہ 4، شیخوپورہ سے ڈینگی کے 3 کیسز رپورٹ. سیالکوٹ ، گجرات اور حافظ آباد سے ڈینگی کے 3،3 کیسز رپورٹ ہوئے ۔

جبکہ خوشاب، نارووال ، ننکانہ اور وہاڑی سے ڈینگی کے 2،2 کیسز رپورٹ خانیوال، مظفرگڑھ، لودھراں، منڈی بہاؤالدین سے ڈینگی کا 1،1 کیس رپورٹ ہوا ۔راجن پور، میانوالی اور لیہ سے بھی ڈینگی کا 1،1 کیس رپورٹ ہوا۔ پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی سے کوئی ہلاکت نہیں ہوئی۔ گزشتہ روز لاہور میں 1873 مقامات سے ڈینگی لاروا تلف کیا گیا۔

اپنا تبصرہ لکھیں