firing in mandi bahauddin

ہیلاں: تندور کی دوکان پر ڈکیتی کے دوران فائرنگ سے 1 شخص قتل، 1 زخمی

ہیلاں روڈ پر تنور والی دوکان پر ڈکیتی۔ مزاحمت پر ایک شخص قتل، دوسرا شدید زخمی۔ملزمان فرار

منڈی بہائوالدین (‌ایم.بی.ڈین نیوز 2 جولائی 2022) زخمی کو تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال پھالیہ سے تشویشناک حالت کے پیش نظر گجرات ریفر کر دیا گیا ۔ڈاکو مبینہ طور پر کالے رنگ کی کار میں سوار تھے.

پھالیہ، آج دوران ڈکیتی مزاحمت پر ڈاکوؤں کی فائرنگ سے جاں بحق ہونے والا نوجوان۔ شہید ہونے والے نوجوان کا تعلق KPK کے ضلع شانگلہ، تحصیل چکیسر سے تھا۔ جو حق حلال کی روٹی کمانے ہمارے ضلع میں آیا تھا 🙁

اپنا تبصرہ لکھیں