ملک وال(نامہ نگار)محلہ فضل آباد کے رہائشی درجنوں افراد نے گلی کی صفائی نہ ہونے پرپریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا،اس موقع پربشیر احمد زاہد،عمر شان، راناجہانزیب وغیرہ نے کہا کہ گلی میں سیوریج اور بارش کا پانی کھڑا ہوچکا ہے اور گلی میں آمدو رفت مشکل ہو چکی ہر راہگیر کو گندگی میں سے گزرنا پڑتا ہے جس سے جوتوں کپڑوں سمیت ہرشخص کی ٹانگیں بھی گھٹنوں تک گندگی سے متاثر ہوتی ہیں آج پھسلن کی وجہ سے ایک خاتون کی ٹانگ بھی ٹوٹ گئی ہے ایل محلہ نے اسسٹنٹ کمشنر اسد عباس شیرازی سے مطالبہ کیا ہے کہ فوری طور پر نوٹس لے کر گلی کی فوری صفائی کرائی جائے۔
You can subscribe to our newsletter completely free of charge.
Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.
Related News
Today Post
No more posts to display!
Try again.
