کٹهیالہ شیخاں کا رہائشی 50سالہ نزرمحمدعرصہ دراز سے یونان میں مقیم ہے موصوف کی دوبیویاں پاکستان میں ہی رہتی ہیں گزشتہ روز دن 10بجے کے قریب موصوف کی دوسری بیوی اپنے گھر کی چھت سے موبائل فون سنتے ہوئے سیڑھیوں سے اتر رہی تھی کہ اچانک پاوں پهسل جانے سے گر پڑی اور خالق حقیقی سے جا ملی .
You can subscribe to our newsletter completely free of charge.
Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.
Related News
Today Post
No more posts to display!
Try again.
