انتہائی افسوسناک واقع منڈی بہاوالدین میں پیش آیا. لالچ سگے رشتوں کو بھی کھا جاتا ہے۔
منڈی بہاؤالدین ( ایم.بی.ڈین نیوز 2 ستمبر 2021) کٹھیالہ شیخاں میں چند کنال زمین کی خاطر بھائی نے اپنے ہی سگے بھائی ذکاءاللہ کو کو قتل کر دیا۔
https://mbdinnews.com/archives/63089
