کوہلی 15 ویں بار صفر پر آؤٹ، سیریز میں دوسری بدترین کارکردگی

kohli
Share

Share This Post

or copy the link

احمد آباد: ویراٹ کوہلی 15 ویں بار صفر پر آؤٹ ہو گئے۔

ویسٹ انڈیز سے ہوم سیریز کے تیسرے اور آخری ون ڈے میں ویراٹ کوہلی 2 بالز پر بغیر کوئی رن بنائے پویلین لوٹ گئے، الزاری جوزف کی گیند پر وکٹ کیپر شائی ہوپ نے کیچ تھاما۔ کوہلی نے ویسٹ انڈیز سے تین میچزمیں 8، 18 اور 0 کے ساتھ8.66 کی اوسط پائی،یہ کسی بھی سیریز میں ان کی دوسری بدترین کارکردگی شمار ہوئی.

یہ بھی پڑھیں: ایچ بی ایل پی ایس ایل؛ دنیا کی ٹاپ تھری لیگزمیں سے ایک قرار

اس سے قبل پاکستان کیخلاف 13-2012 کی سیریز کیے تین میچز میں انھوں نے محض 13 رنز بنائے تھے،اوسط 4.33 رہی تھی۔ اس سے قبل کوہلی بنگلادیش کیخلاف جون 2015 کی سیریز میں 50 پلس اسکور کرنے میں ناکام رہے تھے۔ون ڈے فارمیٹ میں وہ 15 ویں مرتبہ صفر کی خفت سے دوچار ہوئے ہیں

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
کوہلی 15 ویں بار صفر پر آؤٹ، سیریز میں دوسری بدترین کارکردگی

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!