کل پاکستان جا رہا ہوں، کون میرے ساتھ آئے گا؟ کرس گیل

featured
Share

Share This Post

or copy the link

لاہور: کرکٹ کے یونیورس باس کرس گیل نے سوشل میڈیا پر اپنے بیان سے ایک بار پھر پاکستانیوں کے دل جیت لیے۔

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کی جانب سے سیکیورٹی خدشات پر پاکستان کا دورہ ادھورا چھوڑ کر وطن واپس جانے کے بعد کرس گیل نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر پیغام دیا ہے ’کل پاکستان جا رہا ہوں، کون میرے ساتھ آئے گا؟ کرس گیل کی یہ پوسٹ فوراًہی وائرل ہو گئی اور پاکستانی شائقین گیل کی پاکستان سے محبت کو سراہتے ہوئے نظر آئے۔ ان کا بیان ٹویٹر پر #UniverseBoss #ChrisGayle جیسے ہیش ٹیگ کی شکل میں ٹاپ ٹرینڈ میں آگیا۔

ویسٹ انڈین کرکٹر نے کوئی وضاحت نہیں کی کہ کیا وہ واقعی پاکستان جا رہے ہیں یا نیوزی لینڈ کی جانب سے دورہ ادھورا چھوڑنے پر پاکستان سے اظہار یکجہتی کیلیے انہوں نے ایسا لکھا ہے۔ یاد رہے کہ رواں برس پی ایس ایل 6 میں کرس گیل نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی نمائندگی کی تھی

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
کل پاکستان جا رہا ہوں، کون میرے ساتھ آئے گا؟ کرس گیل

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!