ڈھوک نواں لوک: پسند کی شادی کرنے پر میاں بیوی قتل

Share

Share This Post

or copy the link

منڈی بہاوالدین پھر لہو لہو! تھانہ صدر کے علاقہ ڈھوک نواں لوک میں میاں بیوی قتل

منڈی بہاوالدین (‌ایم.بی.ڈین نیوز 30 مارچ 2021) پسند کی شادی کرنے والے جوڑے کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا، بتایاگیا ہے کہ علاقہ ڈھوک کاسب میں سمیرا اور خاوندعرفان کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا، پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں نے دو سال قبل پسند کی شادی کی تھی، جنہیں مقتولہ کے بھائی الیاس نے گھر میں گھس کر فائرنگ کرکے قتل کیا اور فرار ہوگیا،

مقتولین کا چھ ماہ کا بیٹا بھی ہے جو معجزانہ طور پر محفوظ رہا، مقتولین کا تعلق ضلع سرگودھا سے ہے جو شادی کے بعد منڈی بہاؤالدین میں مقیم تھے ۔

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
ڈھوک نواں لوک: پسند کی شادی کرنے پر میاں بیوی قتل

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!